السلام علیکم صبح بخیر زندگی

_ہم پوچھتے ہیں کہ آسمان سے_ _فیصلے جلدی کیوں نہی اترتے،_ _ہمارے اوپر بند دروازے کیوں نہی کھلتے_ _وہ اس لیئے کہ ہم اپنی نمازیں قضا ہونے سے نہی بچاتے، ہم خود کو گناہ کرنے سے نہی روکتے، نماز پڑھ بھی لیں تو خود کو لغویات سے دور نہی رکھ پاتے، یہ کیسے ممکن ہے بھلا کہ ایک ہی گھر میں اللہ اور شیطان دونوں کیسے رہ سکتے ؟؟؟_ _پہل تو ہمیں کرنی ہی پڑے گی، ہم چاہتے ہیں کہ وہ دس قدم ہماری طرف چل کے آئے تو پہلا قدم ہمیں ہی بڑھانا ہو گا اور وہ پہلا قدم نفس پر رکھنا ہو گا، گناہ سے بچنا ہو گا اپنی روح اور جسم کو ان تمام زرائع سے بچانا ہو گا جو ہمیں گناہ کی طرف دھکیلتے ہوں، بھاگنا پڑے گا نفس سے تب ہی بند دروازے کھلیں گے۔_

Comments

Popular posts from this blog

Health and Fitness