Assalam alekum rahmatullah

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد. پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے اے ھمارے مہربان اللہ ھم کمزور اور خطاکار ھیں ھم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ھم پر رحم فرما ۔ اے اللہ پاک ہمیں پانچوں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑہنے کی توفیق عطا فرما ۔ آ آمین ثم آمین یا رب العالمین

Comments

Popular posts from this blog

Health and Fitness